|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2016-01-16 |
(eNews.pk) -
Star of Harry Potter films Alan Rickman dies on Thursday. British actor Alan Rickman, whose roles ranged from Hollywood villains to Professor Snape in the Harry Potter films, has died after a battle with cancer aged 69.

|
|
معروف برطانوی اداکار ایلن رک مین انتقال کر گئے۔ فلمی سلسلے ہیری پوٹر میں پروفیسر سنیپ کا کردار ادا کرنے والے ایلن رک مین کا انتقال جمعرات کو ہوا۔ ان کی عمر 69 برس تھی۔ ایلن کے خاندان والوں کے مطابق وہ ایک عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ انہوں نے آخری مرتبہ 2015 میں فلم ” آئی ان دی سکائے“ میں کام کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Star of Harry Potter films Alan Rickman dies
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk