|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2013-07-22 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Bollywood tow big Khans Salman Khan & Shahrukh Khan has met after 5 years. Now they became friend again after the long time.

|
|
ممبئی… برسوں کے گلے دور ہوئے، برف پگھل گئی اور بالی وڈ کے دو بڑے خان، شاہ رخ اور سلمان پھر دوست بن گئے۔ یہ بات پانچ سال پرانی ہے۔ کترینا کیف کی سالگرہ میں کچھ ایساہواکہ سلمان اور شاہ رخ میں کْٹی ہو گئی۔ یاری دوستی ختم، بول چال بھی بند ہو گئی۔ برف پگھلی کل۔ممبئی میں کانگریسی رہنما اور دونوں کے مشترکا دوست بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں جہاں شاہ رخ موجود تھے کہ سلمان خان بھی میزبان کے ہمراہ پہنچ گئے۔ سلمان نے آگے بڑھ کر شاہ رخ کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ کنگ خان بھی کھڑے ہوئے، سلمان سے ہاتھ ملایا اور پھر گلے بھی ملے۔ کوئی گلے شکوے ہوئے نہ معافی تلافی۔بس گلے ملے اور بالی وڈ کے دونوں سپر اسٹار، پھر دوست بن گئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: SRK & Salman meets after 5 years
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk