|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2014-05-05 |
(eNews.pk) -
Hollywood: Spider Man series 6th film “The Amazing Spider Man” rules Northern American Box Office by collects 9 crores and 20 lac dollars.

|
|
ہالی وڈ…نارتھ امریکن باکس پر اسپائڈر میں ایک بار پھرچھا گیا ہے۔مارول کامکس کے کردار پر مبنی ”اسپائڈرمین“ سیریز کی چھٹی فلم ” دی امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو“ 9کروڑ 20 لاکھ ڈالر کماکر امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پرآگئی ہے۔فلم میں ایک بار پھر اینڈریو گارفیلڈ نے پیٹرپارکر اور ایما اسٹون نے گوین اسٹیسی Stacy Gwenکا کردار نبھایا ہے جبکہ فلم میں اس بارنئے ولن”الیکٹرو“ کے روپ میں جیمی فوکس ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔رومانٹک کامیڈی فلم Woman Other The ایک کروڑ 42 لاکھ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہی۔فلم کی کہانی مارک نامی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بیوی اور دولڑکیوں سے پیار کا ناٹک کر کے انھیں دھوکا دیتا ہے۔ یہ تینوں خواتین ایک ساتھ مل کر مارک کو سبق سکھانے کی ٹھان کر بدلہ لیتی ہیں۔تیسرے نمبر پر فلم”ہیون از فار رئیل“ رہی۔فلم نے 87 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Spider Man rules on Northern American Box Office
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk