|
Updated: July 21, 2025 |
Published: 2013-07-25 |
(eNews.pk) -
60 have killed and more than 130 injured in train accident in South Western Spain city Santiago. Spokesman of local government has approved the accident news.

|
|
میڈرڈ…شمال مغربی اسپین میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی، جبکہ 130سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم60افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے حادثے کی تصدیق کردی ہے ۔متاثرہ ٹرین میڈرڈ سے فیرول جارہی تھی اور اس میں 238 مسافر تھے۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے حادثے کی تصدیق کردی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم ایک عینی شاہد کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے سے قبل زوردار دھماکا بھی سنا گیا جس کے بعد ٹرین کی تمام بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Spain train accident 60 killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk