Six missing Rawalpindi students recovered

Updated: June 13, 2026 Published: 2012-01-24


(eNews.pk) - RAWALPINDI: The drop scene of the abduction of six students of Rawalpindi came when police recovered the students from Peshawar and brought back to the city.




According to the details, the students would be presented in the court on Tuesday.
According to the police, two brother and sister among six students of a private school went missing on return from Murree. The students made mock calls to their parents and demanded ransom for their recovery.
Peshawar police raided a hotel, recovering all the students. They were taken to Hast Nagri police station and later brought back to Rawalpindi.









پنڈي کے 6 طلباو طالبات کي گمشدگي کا ڈراپ سين،واپس پہنچا ديا گيا


راولپنڈي…لاپتا ہونے والے 6 طلبہ وطالبات کے اغوا کا ڈراپ سين ہو گيا .طلبا ء نے اغوا کا ڈراما رچايا تھا.راولپنڈي پوليس طلباء کو پشاور سے پنڈي لے آئي ،صبح عدالت ميں پيش کيا جائے گا.راولپنڈي کے ايک نجي اسکول کے 6دو بہن بھائيوں سميت طلباء و طالبات 19 جنوري کو مري سے واپسي پر لاپتا ہو گئے تھے.طلباء نے اپنے والدين کو جھوٹ بول کر تاوان کا مطالبہ کيا کہ وہ اغوا ہو گئے ہيں. طلباء و طالبات کي نويں اور دسويں جماعت کے طالبعلم تھے جن کے نام عريبہ اکرم، وليد اکرم، حمزہ علي رضا، ابوبکر، وجيہہ اور اقراء ہيں. اقراء نسيم کي والدہ کوثر کي مدعيت ميں تھانے ميں ايف آئي درج کي گئي ہے.جس ميں طلباء و طالبات پر الزام عائد کيا گيا ہے کہ انہوں نے مل کراقراء کو اغوا کيا ہے.پشاور پوليس نے طلبہ کو ايک ہوٹل ميں چھاپا مار کر پکڑ ليا جنہيں ہشت نگري تھانے ميں رکھا گيا.راولپنڈي پوليس طلباء کو ليکر راولپنڈي پہنچ گئي ہے.لڑکيوں کو وويمن پوليس اسٹيشن جبکہ تين لڑکوں کو تھانہ سول لائينز راولپنڈي کي حوالات ميں رکھا گيا ہے.پوليس کے مطابق طلباء نے اغوا کا ڈرامہ رچايا.اپني سميں ضائع کرديں جبکہ ايک نئي سم سے اپنے گھر رابطہ کيا اور تاوان کي رقم کا مطالبہ کيا تاہم پوليس نے ان طلباء کو موبائل فون کو ٹريک کر کے اور ايک ہم جماعت کي مدد سے پکڑ ليا .يہ طلباء مري سے ايبٹ آباد ،وہاں سے ٹوپي اور پھر پشاور پہنچے تھے جہاں وہ ايک ہوٹل ميں مقيم تھے.پوليس کے مطابق انہيں صبح مجسٹريٹ کے سامنے پيش کيا جائے گا .
Post your comments regarding:
Six missing Rawalpindi students recovered
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3