|
Updated: August 23, 2025 |
Published: 2016-01-14 |
(eNews.pk) -
There are one after another six bomb blasts in Jakarta, Capital of Indonesia in which six people killed and several injured. According to detail, three policemen and three civilians had been killed. According to media the militants was targeted the police post. There is also the Office of the United Nations near the place of the bomb blasts.

|
|
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں یکے بعد دیگرے چھ بم دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے معروف شاپنگ مال کے سامنے ہوئے، دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں ہیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکے سرینامال کے سامنے ہوئے۔ دھماکوں کی جگہ پر بہت سے لگژری ہوٹل، سفارت خانے اور دیگر دفاتر ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ فائرنگ کو ن کر رہا ہے، پولیس کی بھاری تعد پہنچ چکی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر کے مرکز میں پولیس پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے،دھماکوں کی جگہ کے نزدیک اقوام متحدہ کا دفتر بھی ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Six bomb blasts in Jakarta, 6 people killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk