|
| Updated: June 12, 2026 |
Published: 2012-01-30 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The larger bench of the Supreme Court (SC) has given two months extension to the three-member judicial commission, tasked to probe the memo controversy, Geo news reported.

The SC heard the application of the commission to extend the time limit for preparing a report into the matter.
Former Pakistani ambassador to US Husain Haqqani has also been allowed to travel abroad by the court.
The larger bench of the apex court, headed by Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry, took up this application alongside an application of Barrister Akram Sheikh, who has been seeking from the court to direct the commission to record the statement of Mansoor Ijaz in London due to security threats to him.
The CJ informed the court of receiving a confidential letter from Mansoor Ijaz, the central figure of the scandal.
The commission, in its application, has prayed to the court that it was not possible for it to complete its inquiry report within the given four weeks time, so the time limit may be extended for completing the inquiry.
It may be mentioned here that Barrister Akram Sheikh on January 24 had produced before the commission an email of Mansoor Ijaz in which he had said that Rehman Malik wanted to assassinate him. The commission, however, had requested the media not to publish the news.
The judicial commission to probe the matter comprises Chief Justice of Balochistan High Court Faiz Essa, Chief Justice Sindh High Court Mushir Alam and Chief Justice Islamabad High Court Iqbal Abdul Rehman.
|
|
اسلام ا?باد… ميمو گيٹ کے تحقيقاتي کميشن کي طرف سے مہلت کي درخواست پر سپريم کورٹ نے کميشن کي مدت ميں دو ماہ کي توسيع کر دي ہے جبکہ امريکا ميں سابق سفير حسين حقاني کو بيرون ملک جانے کي اجازت دے دي گئي ہے. کيس کي سماعت چيف جسٹس افتخار محمد چوہدري کي سربراہي ميں 9رکني بينچ نے کي. ا?ج جب سماعت شروع ہوئي تو اٹارني جنرل نے کميشن کي کارروائي، بليک بيري کمپني کے عدم تعاون اور کيس کے مرکزي کردار منصور اعجاز کے تحفظات سے بينچ کو ا?گاہ کيا. سماعت کے دوران چيف جسٹس نے ريمارکس ديتے ہوئے کہا کہ منصور اعجاز نے انہيں دو دن قبل ايک خط لکھا ہے اور اسے خفيہ رکھنے کا کہا ہے. چيف جسٹس نے مزيد ريمارکس ديئے کہ ابھي يہ نہيں کہہ سکتے کہ خط کتنا مصدقہ ہے.سماعت کے دوران چيف جسٹس نے مزيد ريمارکس ديے کہ کميشن کا کام ابھي جاري ہے، اس مرحلے ميں مداخلت نہيں کرينگے.واضح رہے کہ تحقيقاتي کميشن نے منصور اعجاز کو 9فروري کو ايک بار پھر حاضري کا موقع ديا ہے. سماعت کے دوران اٹارني جنرل نے کميشن کي مدت ميں توسيع دينے کي مخالفت نہيں کي.سماعت کے دوران حسين حقاني کي وکيل عاصمہ جہانگير نے عدالت کو بتايا کہ انکے موکل کے بچے بيرون ملک مقيم ہيں ، ان پر بيرون ملک جانے پر عائد پابندي اٹھائي جائے، انہيں 4دن کے نوٹس پر عدالت طلب کر سکتي ہے. عدالت نے حسين حقاني کو بيرون ملک جانے کي اجازت ديتے ہوئے حکم ديا کہ وہ تمام کوائف رجسٹرار ا?فس کو بتا کر بيرون ملک جاسکتے ہيں.
|
|
|
|
Post your comments regarding: SC gives 2 months extension to Memo commission
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk