|
Updated: August 18, 2025 |
Published: 2014-05-05 |
(eNews.pk) -
New Dehli: Indian local court has issued the arrest warrants of Bollywood super hit film “Ram Leela” producer, director and cast. Ram Leela was released in November 2013 and petition was registered against film that it has few of scenes which really hurts Hindus Religious feelings. Deepika Padukone, Priyanka, Ranveer and producer of the film Sanjay Leela Bhansali’s arrest warrants has issued.

|
|
نئی دہلی…بھارت کی مقامی عدالت نے سپر ہٹ فلم رام لیلا کی اسٹار کاسٹ اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گزشتہ سال نومبر میں فلم کے خلاف دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ فلم کے بعض مناظر سے ہندووٴں کے مذہبی جذبات مجروح ہوں گے، اس لیے اس کی ریلیز پر پابندی عائد کی جائے ۔ فلم توریلیز ہوئی اور کامیاب بھی ہوگئی ، لیکن اب چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے ممبئی پولیس کو دیپکا،رنویر،پریانکااور سنجے لیلا بھنسالی کو گرفتار کرکے4 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Sanjay Leela Bhansali Ram Leela in Trouble
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk