|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
NEW YORK: At least 14 people were slain Monday in the United States and Canada as the mega storm Sandy hit the U.S. east coast, breaking down trees and power lines with hurricane-force winds.
Local officials in New York, New Jersey, Maryland, Pennsylvania, West Virginia and North Carolina reported 12 deaths from the massive storm system, and Toronto police said a Canadian woman was slain by flying debris.
At least five people were slain by the storm in New York State, including a 30-year-old man crushed by a fallen tree in the New York City borough of Queens, a spokesman for Governor Andrew Cuomo told the U.S. media.
Two people were slain in Morris County, New Jersey when a tree fell on a vehicle, according to a local emergency management official.
Another two people were slain in Pennsylvania, one of a falling tree and another in a house collapsed, an emergency management official said without further details.
Elsewhere along the East Coast, a U.S. sailor aboard a replica of the HMS Bounty was recovered from the sea and died later in the hospital, and the captain was missing and feared after the great ship went from the Carolina.
A woman in Maryland deceased after hydroplaning into a tree, officials said.
And in West Virginia, a 48-year-old woman was slain when her car collided with a cement truck while driving through heavy snow caused by the storm, a local official said.
|
|
واشنگٹن…سمندری طوفان امریکی ریاست نیو جرسی سمیت ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے ،طوفان کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم14افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان سینڈی کے باعث امریکا کی 9ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ہے اور فوج ہائی الرٹ ہے۔حکام کے مطابق طوفان سینڈی کے باعث نیوجرسی میں اب تک دوافراد ہلاک ہوئے۔نیویارک کے علاقے کوئنز میں درخت گرنے سے تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ امریکی میڈیا کا کہنانیویارک میں اب تک پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین بچے بھی شامل ہیں ، طوفان کے باعث نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کے نشیبی علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا جہاں پانی کی سطح 13فٹ تک ہوچکی ہے، بعض علاقوں میں گاڑیاں بھی تیرتی دیکھی جارہی ہیں،مین ہیٹن میں ایک زیر تعمیر عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ ایک زیر تعمیر عمارت پر نصب کرین تباہ ہوگئی۔نیویارک میں زیرزمین راستے پانی سے بھر گئے ہیں ۔طوفان کے باعث نیویارک کے مختلف علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے۔نیویارک کے میئر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری گھروں تک ہی محدود رہیں، میئر کا کہناہے کہ بجلی کے بدترین بحران سے ڈھائی لاکھ گھر بجلی سے محروم ہیں۔کئی ریاستوں میں اسکول اورذرائع آمدو رفت بند ہے۔مشرقی ساحلی پٹی پر موجود دو تہائی آئل ریفائنریز کو سینڈی طوفان کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے ۔نیویارک اسٹاک ایکسچینج سمیت امریکا کے مالیاتی ادارے منگل کو مسلسل دوسرے روز سینڈی طوفان کی وجہ سے بند رہیں گے۔خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ طوفان کے باعث 6 کروڑ سے زا ئد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سمندری طوفان سینڈی امریکا کی تاریخ کے بڑے طوفانوں میں سے ایک ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Sandy Hurricane hit U.S. states, 14 killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk