|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-07-20 |
(eNews.pk) -
Damascus : Syria rocket has attacked on the shrine of Bibi Zainab, guardian has killed in attacked. Shrine has damaged to rocket fired. Rescue operation has under after attacked.

|
|
دمشق … شام میں بی بی زینب کے روضے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملے میں مزار کے نگہبان جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت دمشق میں بی بی زینب کے روضے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے، راکٹ لگنے سے مزار کے نگہبان انس رومانی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق راکٹ گرنے سے مزار کے احاطے اور صحن کو نقصان پہنچا ہے۔راکٹ حملے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rocket attacks on Bibi Zainab shrine
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk