|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2012-11-01 |
(eNews.pk) -
Brigantine, New Jersey: U.S. President Barack Obama on Wednesday promised New Jersey residents recover from superstorm Sandy that the government would support them "for the long term."

"You are in my thoughts and prayers. We're going to be here for the long term," Obama said during a visit to an emergency shelter in Brigantine, close to Atlantic City, New Jersey Governor Chris Christie.
|
|
نیوجرسی. .. .امر یکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی۔صدر اوباما نے نیوجرسی میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔صدر نے کہا کہ میں متاثرہ افراد کیلئے آیا ہوں۔وعدہ کرتا ہوں کہ مقامی حکومت کے ساتھ مل کرمتاثرین کیلئے کام کروں گا۔صدر کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ زیادہ متاثرہونے والی 4 ریاستوں پر ہے۔ سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی اور متاثرین کی بحالی تک کام جاری رہے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Relief operations will continue until full recover
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk