|
Updated: July 9, 2025 |
Published: 2014-04-22 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Famous actress of Bollywood Rani Mukherjee married with Yash Raj films producer and director Aditya Chopra. Wedding ceremony held in Italy secretly along with brined and groom few friends of them are participated in wedding. Rani Mukherjee is second wife of Aditya Chopra, in 2009 Aditya Chopra divorced her first wife.

|
|
ممبئی …این جی ٹی …بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکرجی نے یش راج فلمزکے پروڈیوسر اور ہدایت کار ادیتا چو پڑا سے شادی کرلی ہے۔شادی کی یہ تقریب21اپریل کو اٹلی میں خفیہ طور پر منعقد کی گئی جس میں دلہا دلہن کے اہل خانہ کے علاوہ صرف چند ایک دوست احباب بھی مو جود تھے۔یش راج فلمز کے مارکیٹنگ اور کمیو نی کیشن کے وائس پریذیڈنٹ رفیق گینگ جی نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے رانی اورادیتا کو شادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ا ن کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ ادیتا چو پڑا نے رانی مکر جی سے دوسری شادی کی ہے جنہوں نے رانی کیلئے2009 میں اپنی پہلی اہلیہ پائل کھنہ کو طلاق دے دی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rani Mukherjee Weds Aditya Chopra
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk