|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2013-07-19 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Bollywood Chocolaty hero Rajesh Khanna is first death anniversary today. He gave 50 solo super hits & 35 Golden Jubilee films to bollywood . He was dead last year on 19, July 2012.

|
|
ممبئی …بالی وڈ کا چاکلیٹی ہیرو، سپر سٹار راجیش کھنہ کی آج پہلی برسی ہے۔بالی ووڈاداکار راجیش کھنہ اپنے منفرد انداز اور اداکاری کی بدولت دو دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر چھائے رہے۔ راجیش کھنہ کے کریڈٹ پر پچاس سولو سپرہٹ فلموں کا ریکارڈ اور 35 گولڈن جوبلی فلمیں ہیں۔اپنے انداز اور کرداروں کو لازوال بنانے والے سپرسٹار راجیش کھنہ خود تو چلے گئے لیکن ان کا بے مثل فن انہیں مدتوں چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رکھے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rajesh Khanna 1st death anniversary
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk