|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2012-11-02 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Pakistani singer Rahat Fateh Ali has decided to dedicate his concert Switzerland at the end of the Yash Chopra.

Rahat Fateh Ali is still performing in different cities of America and Europe as part of his world tour. To honor the deceased Bollywood producer to pay Rahat will be dedicating his concert in Zurich for him.
|
|
کراچی…پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے معروف فلمساز یش چوپڑا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سوٹزر لینڈمیں اپنے آنیوالے کانسرٹ کو آنجہانی فلمساز کے نام کر دیا، راحت فتح علی خان ورلڈ ٹور کے تحت امریکا اور یورپ کے مختلف شہروں میں کانسرٹس میں مصروف ہیں،اسی ٹور کے دوران سوٹزر لینڈ کے شہر زیوریخ میں اپنے آنیوالے کانسرٹ کو راحت فتح علی خان نے خاص طور پر بالی وڈ کے آنجہانی فلمساز یش چوپڑا کے نام کر دیا ہے۔ کئی بلاک بسٹرز کی فلمبندی کے لئے سوٹزلینڈ کے خوبصورت شہروں کا انتخاب کرنے والے ہدایت کار یش چوپڑا کی شہرت کے اس خاص پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے راحت فتح علی خان نے زیوریخ میں اپنے کانسرٹ کو یش چوپڑا کے نام کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rahat Fateh Ali Khan tribute to late Yash Chopra
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk