|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
Rahat Fateh Ali Khan Album will be launch on 16 May. Rahat Fateh Ali Khan make new album which name is 'back-to-go'. The preparations of launch the new album of Rahat Fateh Ali Khan is starts earlier. There are many respectable peoples are come in this new album launch party.

|
|
16 مئی کو لانچ کیے جانے والے اس البم میں جہاں راحت فتح علی خاں اپنی آواز سے شرکاء کو محظوظ کرینگے، وہیں تقریب کو یادگاربنانے کے لیے خصوصی پرفارمنسز بھی شامل کی گئی ہیں۔ راحت فتح علی خاں نے ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرے نئے البم ’’بیک ٹولو‘‘ میں دس رومانٹک گیت شامل ہیں، اس البم میں میرے ساتھ معروف پاپ اسٹار سلمان احمد نے بھی اپنی آواز کا جادوجگایا ہے، اس لیے ہماری یہ کاوش ہر لحاظ سے مختلف اور منفرد ہے۔ انھوں نے کہا کہ البم میں شامل گیت رومانٹک ہیں لیکن ان کی دھنوںکو اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ تمام عمر کے لوگ انکو پسند کرینگے۔
راحت فتح علی خاں نے بتایا کہ لانچنگ تقریب میں فنون لطیفہ کی اہم ترین شخصیات شرکت کرینگی، اس پروگرام میں ہم جہاں پرفارم کرینگے، وہیں شرکاء کی تفریح کے لیے کچھ خاص سیگمنٹس بھی تیار کیے ہیں جو پروگرام کے روز دیکھ کر لوگ حیران رہ جائینگے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت سمیت دنیا کے بیشترممالک میں لانچنگ شوز کو بھرپور انداز سے منعقد کیا جاتا ہے، اس لیے مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے اتنے بڑے پیمانے پر کوئی لانچنگ شو منعقد نہیں ہوا ہو گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rahat Fateh album launch party.
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk