|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-07-13 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Famous bollywood actress Priyanka Chopra new song video has released. She is famous about her acting now she desire to became number one singer. After success of her song "In My City" she has released her new song video "Exotic" which she worker with Pit Bull.

|
|
ممبئی…بالی ووڈ ہیروئن پریانکا چوپڑاکے نئے گانے کی وڈیو کی رونمائی کر دی گئی۔بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی اداکاری کی وجہ سے تو مقبول ہیں ہی ۔اب گلوکاری کی دنیا میں بھی نمبر ون بننا چاہتی ہیں۔ ’ان مائی سٹی‘ کی مقبولیت کے بعد اب پریانکا نے نئے گانے ’ایگزوٹک‘exotic کی وڈیو لانچ کر دی ہے جس میں ان کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ ریپرپِٹ بْل Pitbullنے کام کیا ہے۔اس موقع پر پریانکا نے کہا موسیقی میں کامیابی کا کریڈٹ ان کے تمام چاہنے والوں کو جاتا ہے ۔ پریانکا ایگزوٹک کی کامیابی کے لیے کافی پر امید ہیں اور کہتی ہیں جلد ہی گلوکاری کی دنیا میں بھی نمبر ون بن جاوٴں گی۔ پریانکا نے کہا کہ موسیقی ان کے لیے بہت اہم ہے، یہ ان کی شخصیت کو ظاہر کرتی ہے۔ان کا کہنا ہیوہ دیسی لڑکی ہیں، انھیں مسالہ پسند ہے اور چاہتی ہیں ان کی گلوکاری میں بھی یہ چیزیں نظر آئیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Priyanka Chopra new video song release
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk