|
Updated: July 13, 2025 |
Published: 2012-11-15 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: U.S. President Barack Obama gave his first public reaction on Wednesday to drop CIA chief David Petraeus, saying he was unaware of any violation of national security during the event.

"I have no evidence at this point from what I've seen that classified information was released that in no way would have a negative impact on our national security," Obama said in a press conference.
|
|
واشنگٹن. . . .امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ پیٹریاس کے ای امیل اسکینڈل سے ملکی سلامتی کو کسی خطرے کا ثبوت نہیں ملے۔واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ پیٹریاس کے اسکینڈل سے متعلق تحقیقات ہورہی ہے۔انہوں نے عراق اور افغانستان میں شاندار خدمات سرانجام دیں ہیں۔ آج ہم محفوظ ہیں جس کے لیے پیٹریاس کی گراں قدرخدمات ہیں۔صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے کا سفارتی حل چاہتے ہیں۔ ایران پر جوہری تنازع کے حل کے لیے مذاکراتی عمل شروع کرنے کا دباوٴ ڈالیں گے مگر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شام کے صدر بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہوگا۔شام کی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔ امریکا شام میں حکومت مخالف جماعتوں سے رابطے میں ہے۔ شام کے پڑوسی ممالک کو اس پر دباوٴ بڑ ھانے کے لیے امریکا کوششیں کررہا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Petraeus served with distinction in Iraq & Afghan
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk