Pakistan defeat Korea by 6-2

Updated: June 13, 2026 Published: 2011-12-08


(eNews.pk) - AUCKLAND: National hockey team claimed their first victory of Champions trophy, beating Korea 6-2 in first game of day four on Auckland's North Shore on Thursday.




In the secondary pool, a late flurry of goals sealed the win for Pakistan.
With the scores locked at 2-2 through most of the second half, the Koreans crumbled completely late in the match, leaking four goals in the last 10 minutes.









پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں پہلی کامیابی ، جنوبی کوریا کو 6-2 سے شکست


آکلینڈ ... پاکستان نے نیوزی لینڈمیں جاری چیمپئینز ٹرافی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ، جنوبی کوریا کو چھ- دو سے شکست دیدی گئی، آکلینڈ میں جاری ایونٹ میں کوریا نے ساتویں منٹ میں برتری حاصل کرلی،لیکن 17ویں منٹ تک محمد عمران اور شفقت رسول کی کوششوں سے پاکستان نے دوگول کر دیئے، پہلا ہاف ختم ہونے سے کچھ دیرپہلے کوریا نے ایک مرتبہ پھر مقابلہ برابر کر دیا،دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا اورعبدالحسیم خان کی جانب سے تیسرے گول کے بعد کورین سنبھل نہ سکے،وسیم احمد نے پنالٹی اسٹروک پر چوتھا اور شفقت رسول نے کچھ دیر بعد پانچواں گول کر کے پاکستان کو کھیل پر پوری طرح حاوی کر دیا، آخری لمحات میں ملنے والے پنالٹی کارنر پر کپتان محمد عمران نے گیند ایک مرتبہ پھر باکس میں پہنچائی، جس سے کھیل کے خاتمے پر پاکستان کو چھ،دو سے کامیابی مل گئی ۔
Post your comments regarding:
Pakistan defeat Korea by 6-2
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3