|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2013-01-24 |
(eNews.pk) -
NEW DELHI: Indian Defence Minister A.K. Antony said India is the use of a wait and see policy with Pakistan. Anthony added that talks of normalizing relations with Pakistan were premature.

According to Indian Defense Minister, relations between Pakistan and India will take time to normalize.
Anthony also said the tension along the Line of Control (Loc) had decreased after discussions between the Directorate General of Military Operations of India and Pakistan.
|
|
نئی دہلی…بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات معمول پر آنے میں وقت لگے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے واقعات کے بعدبھارت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں وقت لگے گا۔ بھارت فی الحال ویٹ اینڈ واچ کی پالیسی پر عمل کررہا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان بات چیت کے بعد لائن آف کنٹرول پر کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pak-India ties will take time to become normal
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk