|
Updated: July 28, 2025 |
Published: 2013-07-26 |
(eNews.pk) -
Virginia : Al-Qaida Leader Osama Bin Laden Kalashankof has displayed in CIA museum.

|
|
ورجینیا…القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے کمپاوٴنڈ سے ملنے والی ان کی کلاشنکوف سی آئی اے کے ہیڈکواٹر کے خفیہ عجائب گھرمیں رکھی گئی ہے۔ امریکی شہر ورجینیا کے علاقے لینگلے میں واقع سی آئی اے ہیڈکواٹر میں موجود سامان میں جنگ عظیم دوم کے بعد خفیہ ادارے کی مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں ملنے والی یادگاری چیزیں رکھی گئی ہیں۔ اسامہ بن لادن کی کلاشنکوف مئی 2011 میں آیبٹ آبادمیں ان کے کمپاوٴنڈ کی تیسری منزل سے ملی تھی۔ اس کے ساتھ القاعدہ سے متعلق ایک کتابچہ بھی رکھا گیا ہے جو افغانستان سے 2001 کے بعد ملا تھا۔ حساس نوعیت کے سامان کی وجہ سے عجائب گھر تک عوام کی رسائی نہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Osama Kalashankof display in CIA Museum
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk