|
Updated: March 29, 2024 |
Published: 2012-11-05 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: According to U.S. media, although the race for the White House remains very close with a little more than a week to go before the election, the advantage is still with President Obama.
The final analysis of Huffington Post, an American news about the competition indicates that Mitt Romney much less roads to the 270 electoral votes needed to win the election to reach.
For now, it seems likely Obama will win at least 277 electoral votes from 21 states, including Ohio, while Romney would 206 votes to win 23 states, including North Carolina.
The five states that one could go either way, according to the website, Colorado, Florida, Nevada, New Hampshire, and Virginia.
Romney leads in Florida. In Virginia, Obama has a 48 percent support, while Romney 47 percent. Here in New Hampshire, the incumbent U.S. president has 49 percent of the votes and his rival 47 percent. Republican Romney leading in Florida with 48 percent support over Obama by 47 percent. Colorado shows a relationship between the two runners.
|
|
واشنگٹن. . . .ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات اوباما جیت جائیں گے۔ امریکی ویب سا ئٹ ہفنگنٹن پوسٹ کا دعویٰ ہے کہ اوباما 277 الیکٹرول ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے جبکہ مٹ رومنی206الیکٹرول ووٹ حاصل کرپائیں گے۔صدرمنتخب ہونے کیلئے امیدوارکو50 ریاستوں میں 270 الیکٹرول ووٹ درکارہوتے ہیں۔ انتخابات میں فیصلہ کن کردارورجینیا، نیوہیمپشائر،کولوراڈو اورفلوریڈا کا ہوگا۔ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ 6میں سے 2 ریاستوں میں اوباما کو سبقت حاصل ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں رومنی کوسبقت حاصل ہے،ورجینیا میں اوباما کو 48فیصداور رومنی کو 47فیصد حما یت حاصل ہے۔ ہیمپشائرمیں اوباما کو 49 فیصد اور رومنی کو 47 فیصدحما یت حاصل ہے۔ فلوریڈا میں رومنی کو 48 فیصد اور اوباما کو47فیصد حما یت حاصل ہیجبکہ کولوراڈومیں اوباما اوررومنی کومساوی حما یت حاصل ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Obama will win the election, American website
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk