|
Updated: August 21, 2025 |
Published: 2016-01-07 |
(eNews.pk) -
North Korea made the world's first hydrogen bomb test. North Korea said it had successfully conducted a test of a miniaturized hydrogen nuclear device. The announcement on North Korean state TV followed detection of a 5.1 magnitude earthquake near its known nuclear test.

|
|
شمالی کوریا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کر دیا ہے۔ یہ تجربہ صبح 5 بجے کے قریب کیا گیا۔ اس تجربے سے متعلق تب معلوم ہوا جب امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شمالی کوریا کے علاقے میں 1-5 شدت زلزلے کی اطلاع دی گئی۔ بتایا گیا کہ زلزلہ قدرتی نہیں تھا بلکہ یہ ایٹمی دھماکے کا نتیجہ لگتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: North Korea tests hydrogen nuclear device
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk