New Jersey dam broke, many people feared trapped

Updated: April 26, 2024 Published: 2012-10-31


(eNews.pk) - NEW YORK: Flood waters have broken superstorm sand dike in northern New Jersey, near three villages threatening and led rescuers to take to boats, police said Tuesday.




Ralph Verdi, the police chief of Little Ferry, New Jersey, told CNN that the water had risen from four to six feet (1.2 to 1.8 meters) in some areas, as rescuers pulled to the residents of the windows on the second floor to safety.
"It was a very difficult night. The power is still out. We're doing the best we can," he told CNN. "Our city has a huge problem right now."
The New Jersey State Police confirmed on his Twitter page that the dam in the town of Moonachie, near Little Ferry, had broken, without elaborating. Local officials emergency management could not be reached immediately.
The Megastorm landfall in New Jersey on Monday, bringing strong winds and heavy rain to much of the U.S. East Coast, flooding parts of New York and paralyze public transport.
The storm weakened on Tuesday as it moves inland, but millions of Americans lost power and had only begun to assess the damage.









نیو جرسی میں ڈیم ٹوٹ گیا، ہزاروں افراد کے پھنسنے کا خدشہ


واشنگٹن…امریکا میں سینڈی طوفان کے باعث ریاست نیوجرسی میں ڈیم ٹوٹ گیا ، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کے پھنسنے کا خدشہ ہے۔امریکا میں سپر اسٹورم سینڈی نے حکام کو پریشان کردیا ، 13 ریاستوں میں 68 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ، پولیس اہلکار لاوٴڈ اسپیکر کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے رہے ، امریکا میں سینڈی سے بالٹی مور، فلا ڈلفیا، میری لینڈ ، نارتھ کیرولائنا اور مشرقی ٹینسی میں شدید برفباری ہورہی ہے ،نارتھ کیرولائنا اور مشرقی ٹینسی میں اب تک 7 انچ برف پڑ چکی ہے ، ویسٹ ورجینیامیں برفبار ی کے باعث کار ٹرک میں ٹکر سے 48 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔امریکا میں سینڈی سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد16 ہوگئی ہے ۔ مقا می پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس سے ”مین ہیٹن “ کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔پولیس اہلکار گلیوں اور سڑکوں میں گشت کرتے لاوٴڈ اسپیکرز کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں ۔سینڈی سے نیویارک کے کئی رہائشی علاقے بھی زیر آب آگئے ہیں۔ نیویارک کے ایک مکان میں لگی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 50 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔۔ فائر فائٹر ز کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔نیویارک کے سات زیر زمین ریلوے اسٹیشنز اور 6 بس گیراج پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ شہر کے حکام نے اس طوفان کو شہر کی سو سالہ تاریخ کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے، جس سے 108 سالہ سسٹم تباہ ہوا،نیویارک کے مقامی اسپتال میں پانی داخل ہوگیا، جس کے بعد 200 مریضوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔آسٹریلوی وزیرخارجہ نے اپنے شہریوں کو سینڈی سے متاثرہ علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکا میں اس وقت 2 ہزار 8 سو آسٹریلوی مقیم ہیں ۔ ادھرکینیڈا میں بھی مونٹریال ،اوٹاوا، اونٹریو میں سینڈی سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ سینڈی کے زیر اثر 100 کلومیٹڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
Post your comments regarding:
New Jersey dam broke, many people feared trapped
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3