|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2014-05-08 |
(eNews.pk) -
This is the new Hollywood Film which name is " Boy Hood ". This is very entertainment Hollywood film. This film is based on childhood. Parents are plays very important role in life of children. Parents are the role model of children. If parents have many problems in between them these are effected on the children. This Hollywood film was released very soon.

|
|
والدین بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتے ہیں لیکن اگر والدین میں گھریلو ناچاکیوں کی بِنا پر علیحدگی ہو جائے تو بچوں پر کس قسم کے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ اسی سلسلے میں نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم" بوائے ہُڈ" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارو رائٹر رچرڈ لنک لیٹر کی اس فلم میں مرکزی کردار ایلر کالٹران نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں ایتھن ہاک،پارٹیشیا آرکیٹ اورلورلائی لیٹر شامل ہیں۔ننھے بچے کی بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی تک کی کہانی پیش کرتی ڈرامہ سے بھرپور اس سنسنی خیز فلم کو یونیورسل اسٹوڈیوز کے تحت 11جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: New Hollywood Film
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk