|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2013-03-12 |
(eNews.pk) -
KABUL: Although there is almost nothing about the cause of accidents in helicopter crash in southern Afghanistan killed five members of the NATO-led International Security Assistance Force, NATO said in a statement on Tuesday.

Short ISAF statement said the accident occurred on Monday.
"The reason for the accident no enemy activity in the area during the event was the first reporting shows, is under investigation," the NATO statement said.
|
|
کابل…افغانستان میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ایساف کے مطابق واقعہ گزشتہ روزجنوبی افغانستان میں پیش آیا۔ حادثے کی مکمل تفصیلات اور مرنے والے فوجیوں کی قومیت نہیں بتائی گئی، تاہم کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت علاقے میں دشمنوں کی سرگرمی نہیں تھی۔ گزشتہ روز ہی مشرقی افغانستان میں افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے دو امریکی فوجی اور پانچ افغان سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: NATO helicopter crash in Afghanistan: 5 killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk