|
Updated: July 30, 2025 |
Published: 2015-12-07 |
(eNews.pk) -
Indian MP Asaduddin Owaisi delivered a powerful angry speech in the Lok Sabha about the growing intolerance in the country. He demanded to know why even 68 years after independence Indian-Muslims are still labeled Pakistani. Condemning the double standards in the country he raised important facts regarding employment and why he is labeled anti-nationalist and communist depending on which party he is criticizing.

|
|
بھارتی پارلیمان کے مسلم رکن اسدالدین اویسی نے ملک میں تیزی سے پھیلتی عدم برداشت اور انتہا پسندی پر سوالات اٹھا کر ایوان پرسکتہ طاری کردیا ۔ بھارتی لوک سبھا کے رکن اسدالدین بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر ایوان میں برس پڑے اور کہا کہ آزادی کے 68 سال بعد بھی بھارتی مسلمانوں کو پاکستانی سمجھا جاتا ہے، گائے کے ذبیحے پر دس سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے اور کانگریس جیسی جماعت بھی سزا کی حمایت کر تی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اگر میں بی جے پی کی مخالفت کروں تو مجھے قوم پرست کہا جاتاہے، اگر کانگریس کی مخالفت میں بولوں تو سیکولرزم کا مخالف سمجھا جاتا ہے اس ملک میں یہ کیوں ہورہاہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Muslim MP slams rising intolerance in India
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk