|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2013-07-18 |
(eNews.pk) -
Los Angeles : Hollywood movie which story about amazing police officer R.I.P.D final trailer has been released.

|
|
لاس اینجلس…این جی ٹی…مافوق الفطرت پولیس افسر کے گرد گھومتی ہالی ووڈ کی تھری ڈی سپر نیچرل ایکشن ایڈونچر فلم ”آر آئی پی ڈی“ کا حتمی ٹریلر منظرِ عام پر آگیا۔ ہدایتکار رابرٹ شووینٹکی کی یہ فلم کامک بک ریسٹ ان پیس ڈیپارٹمنٹ سے ماخوذ ہے جس میں ریان رینالڈز اور جیف برجز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ نیل مورٹز اور مائیک رچرڈسن کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی مرنے والے دو پولیس افسران کے گرد گھومتی ہے جو مرنے کے بعد ریسٹ اِن پیس ڈیپارٹمنٹ جوائن کرتے ہیں جس کا مقصد زندہ لوگوں کو شیطانی قوتوں/روحوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ 13کروڑ (130ملین) کے بجٹ سے بنائی گئی یہ فلم 19جولائی سے یونیورسل پکچرز کے تحت سینما گھروں کی زینت بنائی جارہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Movie R.I.P.D final trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk