|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Mumbai : After many flops Shahid Kapoor is appear once again on Silver Screen with his new movie Phata Poster Nikhla Hero is trailer has been released.

|
|
ممبئی…این جی ٹی…دل بولے ہڑپہ، پاٹ شالا، بدمعاش کمپنی، موسم اور تیری میری کہانی جیسی فلموں سے باکس آفس پر پے در پے ناکامیوں کا منہ دیکھنے والے شاہد کپور ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ شاہد کپور اور الیانا ڈی کروز کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ”پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر وہدایتکار راجکمار سنتوشی کی اس فلم کو سدھارتھ رائے کپور، رونی اسکریو والا اور رمیش تروانی نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جس میں شاہد اور الیانا کے ساتھ درشن جری والا، پدمنی کولہاپوری اہم کرداروں ادا کررہے ہیں جبکہ راک اسٹار ہیروئن نرگس فخری آئٹم سونگ میں بحیثیت مہمان اداکارہ جلوہ گر ہوں گی۔ فلم میں شاہد کپور پولیس انسپکٹر وشواس راؤ کی خاکی وردی میں نظر آرہے ہیں جودراصل ایک اداکار ہے اور پولیس والے کا رول نبھارہا ہے۔ ہلکے پھلکے ایکشن، کامیڈی اور رومانس سے بھرپور یہ فلم رواں سال 20ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی جس کی موسیقی پریتم نے ترتیب دی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Movie Phata Poster Nikhla Hero trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk