|
Updated: September 1, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
New York : Hollywood famous actor Christian Bale is new suspense and thriller movie " Out of the Fruance" is trailer has been released.

|
|
نیویارک…این جی ٹی…ٹرمینیٹر سیلویشن اور بیٹ مین Begins جیسے معروف فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والے ہالی ووڈ کے معروف اداکار کرسچئن بیلے کی نئی سنسنی خیز فلم "آؤٹ آف دِس فیورنس" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ہدایت کار اسکاٹ کوپر کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوبھائیوں کے گِرد گھومتی ہے جو معاشی طور پرشدید ذہنی دباوٴکا شکار ہیں۔ان میں سے ایک بھائی پراسرار طور پرلاپتہ ہوجاتاہے،ایسے میں چھوٹابھائی قانون نافذکرنے والے ادارو ں سے مایوس ہوکر خوداس کی تلاش میں نکل پڑتا ہے۔تھرل اور ڈرامہ سے بھرپور اس فلم میں اداکار کرسچیئن بیلے کے علاوہ کیسی ایفلک، ووڈی ہیرلسن،زوئی سیلڈانا اور ویلیم ڈیفوئی نے اہم کردارادا کئے ہیں جبکہ فلم رواں برس27نومبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کر دی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Movie Out of the Furance new trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk