|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2013-07-24 |
(eNews.pk) -
Mumbai : The pair of Shahrukh Khan & Deepika Padukone is ready to fire on silver screen after 2007, which new action comedy movie “Chennai Express” promos has been released for fans.

|
|
ممبئی …این جی ٹی …2007ء کے بعد شاہ رخ خان اور دپیکا کی جوڑی پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے جن کی ایکشن کامیڈی فلم’چنائے ایکسپرس‘کے ڈائیلاگ پروموزبھی مداحوں کے لیے جاری کردیے گئے ہیں۔ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم چنائے ایکسپریس میں شاہ رُخ اور دپیکا کیساتھ ساتھ ستھیا راج،منورما اور کپل شرما اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ رانی مکھرجی فلم میں بحیثیت مہمان اداکارہ شامل ہونگی۔شاہ رُخ خان کی اہلیہ گوری خان کی پروڈیوس کردہ اس ایکشن کامیڈی فلم میں چھ سال بعد بلاک بسٹر فلم’اوم شانتی اوم‘کی جوڑی پھر ساتھ نظر آئیگی جسکی کہانی ایک آدمی کے ممبئی سے رامیشورم تک کے سفر کے گرد گھومتی ہے۔ریڈ چلیز اینٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے بننے والی فلم’چنائے ایکسپرس‘یو ٹی وی موشن پکچرز کے تحت رواں سال عید کے موقع پر9اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جسکی موسیقی موسیقار جوڑی وشال شیکھر نے ترتیب دی ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Movie Chennai Express dialogue promos releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk