|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2013-07-23 |
(eNews.pk) -
New York : Hollywood series hunger games second film The Hunger Games Catching Fire new trailer has been released.

|
|
نیویارک…این جی ٹی…ہالی ووڈ سیریز ہینگر گیمز کے سلسلے کی دوسری فلم ہنگر گیمز دی کیچنگ فائرکا نیا ٹریلر منظرِعام پر آگیا ہے۔فلم کی کہانی74ویں سالانہ ہنگر گیمز جیتنے والی کیٹ نس ایورڈین سے شروع ہورہی ہے جو جیت کے بعد اپنے شہر کا دورہ کرنے نکلی ہے جس کے دوران کے دوران اسے شہر میں بغاوت کے آثار نظر آتے ہیں ۔ فلم کی ہیروین کیٹ نس ایورڈین کا کردارجینیفرلارنس ادا کررہی ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری سے فلم کو جانداراورسنسنی خیزبنادیا ہے۔فلم کے پروڈیوسر"نینا جیکب سن" ہیں اور فرانسس لارنس کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 22 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کردی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Movie Catching Fire new trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk