|
Updated: July 27, 2025 |
Published: 2015-12-26 |
(eNews.pk) -
Indian Prime Minister Narendra Modi made a surprise visit in Pakistan to meet his counterpart, Nawaz Sharif. Prime Minister Nawaz Sharif hugged Indian Prime Minister Narendra Modi after he landed at the airport at Lahore’s Allama Iqbal International Airport. Indian Prime Minister Narendra Modi and Prime Minister Nawaz Sharif resumed high-level contacts with a brief conversation at climate change talks in Paris late last month, part of efforts to restart a peace dialogue.

|
|
وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے جاتی امرا میں ڈیڑھ گھنٹے ملاقات ہوئی جس کے بعد نریندر مودی سخت سیکیورٹی انتطامات میں بھارت واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی 120 رکنی وفد کے ہمراہ لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نوازشریف نے ریڈ کارپٹ پران کا پرتپاک استقبال کیا اورنریندرمودی کوگلے لگا لیا جس کے بعد دونوں رہنما ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر جاتی امراء پہنچے جہاں وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ جاتی امرا میں دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات جاری رہی جس میں باہمی دلچسپی سمیت دو طرفہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرنریندرمودی نے وزیراعظم نواز شریف کو نواسی کی شادی پر مبارکبات دیتے ہوئے اپنی جانب سے بھارتی ملبوسات کا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Modi left for New Delhi after visit to Lahore
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk