|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2013-01-21 |
(eNews.pk) -
ALGIERS: Algerian troops found 25 bodies of hostages at a gas plant bombs littered the Sahara desert on Sunday, a day after ending a four-day siege, a security source said, bringing the figure of dead militants and their captives unless at least 80.
About 30 foreigners - including Americans, British, French, Japanese, Norwegian and Romanian - are among the missing or confirmed dead after the siege, one of the worst international hostage crises in recent decades.
Algeria had given a preliminary death toll of 55 people - 23 militants hostages and 32 - Saturday and said it would increase as more bodies were found.
|
|
الجزائر…الجزائرمیں گیس فیلڈ کو شدت پسندوں کے قبضے سے چھڑانے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران مزید 25 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے بدھ کو ’اِن امیناس‘ گیس فیلڈ پر قبضہ کرکے سیکڑوں الجزائری اور غیر ملکی شہریوں کو یرغمال بنالیا تھا۔ ہفتے کو الجزائری وزارت داخلہ نے آپریشن کے خاتمے، 32 شدت پسندوں اور 23 یرغمالیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کو گیس فیلڈ پر سرچ آپریشن کے دوران مزید 25 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Militants attack on gas field, death toll rises 80
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk