|
Updated: July 21, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Lahore : Film star Meera take promotion her new Punjabi movie which will be release on Eid in Canada and America.

|
|
لاہور…فلم اسٹار میرا اپنی رنگین باتوں کے باعث خبروں میں ہر وقت اِن رہتی ہیں۔ وہ کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے عید پر ریلیز ہونے والی پنجابی فلم کی پروموشن کینیڈا اور امریکا میں کر ڈالی۔ہدایتکار شہزاد رفیق کی پنجابی فلم ،عشق خدا، عید الفطر پرپنجاب کے سینماء گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے ،اس کی پروموشن کے حوالے سے سوال پر میرا کا کہنا تھا کہ وہ تو پروموشن کر بھی چکی ہیں۔فلم عشق خدا میں میرا کے ساتھ شان ،صائمہ ،احسن خان اورمراکشی اداکارہ وائم دامنی بھی مرکزی کردار نبھا رہی ہیں ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Meera promotes her Punjabi film in Canada & USA
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk