|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2015-12-18 |
(eNews.pk) -
Renowned actor and drama writer, Kamal Ahmed Rizvi passed away after protracted illness at his residence in Karachi. became famous after playing his role in one of the PTV’s most celebrated sitcoms Alif Noon alongside Rafi Khawar (Nanha) in 1970s and 80s. His role in Mr Shaitan was also very popular among the audience. The 85 year old actor was born in Indian state of Bihar.

|
|
ممتاز ڈرامہ نگار اور اداکار کمال احمد رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ کمال احمد رضوی کی تدفین کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فور کے قبرستان میں کی جائے کی گئی۔ نصف صدی سے زائد عرصے تک اپنے چبھتے ہوئے مکالموں اور اسٹیج اور ٹی وی پر اپنی بے ساختہ اداکاری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ممتاز اداکار، تھیٹر اور ٹی وی کے نامور ڈرامہ نگار و ہدایتکار کمال احمد رضوی 85 برس کی عمر میں گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئے کروڑوں اداس چہروں پر مسکان بکھیرنے والا ’’الن‘‘ اپنے جگری دوست ’’ننھا‘‘ کے پاس چلا گیا۔الف ، نون،الن ننھا کے خالق پاکستان ٹی وی کو شہرت کے آسمان پر پہنچانے والے ممتاز اداکار، ڈرامہ نویس، ہدایتکار کمال احمد رضوی عرف ’’الن‘‘ 1930 میں بہار میں پیدا ہوئے
|
|
|
Post your comments regarding: Legend actor Kamal Ahmed Rizvi is passed away
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk