Lahore: Fire in furniture godown on Mcleod Road

Updated: June 10, 2026 Published: 2010-09-03


(eNews.pk) - Lahore: Fire blazed late night in plastic furniture godown on Mcleod Road, Lahore. 4 workers were trapped which were safely rescued. Lahore: Fire blazed late night in plastic furniture godown on Mcleod Road, Lahore. 4 workers were trapped which were safely rescued.









لاہور میں میکلوڈ روڈ پر رات گئے فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی


لاہور…لاہور میں میکلوڈ روڈ پر رات گئے ایک پلاسٹک کے فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی اور گودام کے اندر سوئے ہوئے مزدور پھنس کر رہ گئے۔جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ریسکیو ٹیم کے مطابق میکلوڈ روڈ پر ایک پلازے کی تیسری منزل پر پلاسٹک کے فرنیچر کے گوادم میں رات دو بجے آگ لگ گئی۔گودام میں کیمیکل اور فوم کی وجہ سے آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرتے رہے اور چار مزدور اندر پھنس گئے جن میں سے تین کو تو فوری طور پر نکال لیا گیا لیکن چوتھا مزدور چھت پر چلا گیا اور بچاؤ بچاؤ کی آوازیں لگاتا رہا۔جسے فائر وہیکل کی الیکٹرانک سیڑھی لگا کر اتار لیا گیا۔آگ اتنی تیز تھی کہ ارد گرد کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں،متاثرہ پلازے کے سامنے کی عمارت سے آگ بجھاتے ہوئے مکان کی چھت گر گئی جس سے ریسکیو ٹیم کا ایک کارکن معمولی زخمی ہو گیا۔
Post your comments regarding:
Lahore: Fire in furniture godown on Mcleod Road
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3