|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2014-05-15 |
(eNews.pk) -
In Mumbai, Bollywood Film Actress Katrina Kaif says in his latest interview that there is no war between me and Deepika. Katrina Kaif also says that she is very good Bollywood Actress and she is very respectable in this field. These both are very hit Bollywood Actress in India.

|
|
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے ان کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی اداکارہ دپیکا کے ساتھ کوئی سرد مہری نہیں ہے، وہ اچھی اداکارہ ہیں اور بالی وڈ میں اچھا مقام حاصل کیے ہوئے ہیں ہر کوئی انڈسٹری میں کام کے میرٹ سے مقام بنائے ہوئے ہے وہ دپیکا کی بطور اداکار قدر کرتی ہیں وہ اچھی اداکارہ ہیں اور مستقبل میں ان کے ہمراہ کام ملا تو وہ ضرور کریں گی انھیں کسی کے ساتھ بھی کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ اداکارہ کی 2014 میں فلمی مصروفیات بہت زیادہ ہیں اس سال وہ 4 فلموں ’’جگا جاسوس‘‘ ‘ بینگ بینگ ‘ فینٹم ‘ اور فتور‘ کی عکس بندی مکمل کروائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Katrina Kaif says there no war with Deepika
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk