Kabul: Militants attack on airport

Updated: April 16, 2024 Published: 2013-06-10


(eNews.pk) - Kabul: Militants had attacked on airport in Kabul; capital of Afghanistan. Voices of firing and blasting heard in many areas. The emergency was declared in American embassy.













افغان دارالحکومت کابل میں شدت پسندوں کا ایئرپورٹ پر حملہ


کابل…افغان دارالحکومت کابل میں شدت پسندوں نے ایئرپورٹ پر حملہ کردیا، دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں شہر کے اکثر علاقوں میں سنی گئیں، امریکی سفارت خانے میں ہنگامی الارم بجادیا گیا۔ افغان پولیس کے ترجمان کے مطابق شدت پسندوں نے مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے کے قریب حملہ کیا۔ فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، حملے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر اتحادی افواج کا اڈا بھی قائم ہے جو شدت پسندوں کا ممکنہ ہدف ہوسکتا ہے۔ حملے کے بعد کابل میں امریکی سفارت خانے میں ایمرجنسی الارم بجا دیا گیا اور لاوٴڈ اسپیکر کے ذریعے عملے کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Post your comments regarding:
Kabul: Militants attack on airport
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3