|
Updated: August 7, 2025 |
Published: 2016-01-29 |
(eNews.pk) -
Palanpur: In modern times, there are still people who have stereotype minds and women's rights contenders India still today considered a bad omen to invite a widow to a wedding ceremonies.

But an Indian Gujarati businessman outdated this tradition which exploit the women's on the name of religion have tried to break the idols.
According to the report, Businessman Jitendra Patel (Jeetu bhai) invite 18 thousand widows from five districts of north Gujarat on the marriage on his son Ravi .
He said, it usually considered as a bad omen to invite a window into a marriage ceremony, but by inviting them in my child's wedding i want to prove that all such beliefs are blind followings but nothing else.
|




|
پالنپور: جدید دور میں دقیانوسی خیالات رکھنے والے لوگ آج بھی موجود ہیں اور خواتین کے حقوق کے دعویدار ہندوستان میں آج بھی شادی بیاہ کی تقریبات میں کسی بیوا کو بلانا بُرا شگون مانا جاتا ہے۔
لیکن ہندوستانی گجرات کے ایک تاجر نے اس فرسودہ روایت اور مذہب کے نام پر خواتین کے استحصال کے بُت کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کاروباری شخص جتندرا پٹیل عرف جیتو بھائی نے اپنے بیٹے روی کی شادی پر شمالی گجرات کے پانچ اضلاع سے تقریباً 18 ہزار بیواؤں کو شرکت کی دعوت دی۔
انہوں نے کہا کہ عام طور پر ہندو معاشرے میں بیوہ خواتین کو شادی بیاہ کی تقریبات میں بلانا بُرا شگون مانا جاتا ہے، لیکن انہیں اپنے بیٹے کی شادی پر بلا کر میں یہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ ایسے تمام عقائد کا تعلق اندھی تقلید کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Invitation to 18 thousand widows
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk