|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-07-12 |
(eNews.pk) -
Smarta : Indonesian security forces has taken control on jail again. The search of escaped prisoners is continue. The prisoners was protested and set fire on jail against the load shading of gas and electricity.

|
|
سماٹرا…انڈونیشیا کے جیل پر سیکیورٹی فورسز نے دوبار ہ کنٹرول حاصل کرلیا، بھاگ جانے والے قیدیوں کی تلاش جاری ہے ۔سماٹرا صوبے کے دارالحکومت میدان کی جیل میں بجلی اور گیس کی بندش کے خلاف قیدیوں نے احتجاجاًکیا اور آگ لگادی ، جس سے جیل کی عمارت کو نقصان پہنچا، فسادات میں دہشت گردوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔جیل سے فرار ہونے والے 240 قیدیوں کی تلاش کی جارہی ہے ، اس جیل پر 5سو پولیس اہلکار اور3 سو فوجی پہلے ہی تعینات ہیں ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Indonesian forces takes control on jail again
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk