|
Updated: August 26, 2025 |
Published: 2015-12-29 |
(eNews.pk) -
A group of three Indian army men allegedly gang-raped a 14-year-old teenage girl on board the Howrah to Amritsar Express after forcing her to drink alcohol. Police have arrested one army man, and the search for others is underway.

|
|
بھارت میں 14 سالہ لڑکی کو بھارتی فوجی اہلکاروں نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے ایک فوجی اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 فوجی اہلکاروں نے Howrah سے امرتسر جانے والی ٹرین میں 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ ایک اور فوجی اہلکار نے لڑکی کو زبردستی نشہ آور اشیا ء پلانے کی کوشش کی جسے پولیس حکام نے حراست میں لے لیا ، دونوں بھارتی فوجی اہلکاروں کی تلاش جاری ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Indian girl gang raped by Army men in India
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk