|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2016-01-01 |
(eNews.pk) -
Renowned Pakistani singer Rahat Fateh Ali Khan was deported from India on technical reasons as soon as he reached Hyderabad’s Rajiv Gandhi International Airport (RGIA). Rahat Fateh Ali Khan was barred entry and asked to return to Abu Dhabi, United Arab Emirates. Rahat Fateh Ali Khan had arrived India to perform at a New Year eve event at the iconic Taj Falaknuma Palace.

|
|
بھارت نےاستادراحت فتح علی خان کو تکنیکی بنیادپر ڈیپورٹ کردیا۔حیدرآبادپہنچتےہی ائرپورٹ سےانہیں واپس ابوظہبی بھیج دیا گیا ۔ بھارتی اخبارکےمطابق استاد راحت فتح علی خان اس وقت حیرت ذدہ رہ گئے جب جمعرات کوانہیں راجیوگاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اترتےہی بھارت میں داخل ہونےکی اجازت دینےسےانکارکردیاگیا۔انہیں حیدرآباد سے اماراتی پروازکےذریعے واپس ابوظہبی جانےکی ہدایت کردی گئی جس کی وجہ تکنیکی مسئلہ بتایاگیاہے۔ بھارتی اخبارکےمطابق پاکستانی شہری بھارت میں حیدرآبادسےداخل نہیں ہوسکتے۔فضائی سفر کرنےکی صورت میں انہیں دلی،ممبئی، کول کتہ اورچنائی کاراستہ اپناناہوتاہے۔ استادراحت فتح علی خان سال نو پر تاج فلک نماپیلس میں پرفارم کرنےکےلیےپہنچےتھےبعدمیں راحت فتح علی خان نے ابوظہبی سے دہلی پرواز کی اوروہاں سےچارٹرڈفلائٹ کےذریعے دوبارہ راجیوگاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ آئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: India deported Ustad Rahat Fateh Ali Khan
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk