|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2016-01-21 |
(eNews.pk) -
MUMBAI: Bollywood star Aamir Khan on Wednesday indicate his support for Sunny Leone and said he will be delighted to work with her.

Sunny Leone faced some harsh questions during a TV interview about her past.
Aamir Khan came out in Sunny Leone’s support and tweeted: “I think Sunny conducted herself with a lot of grace and dignity. I wish I could have said the same about the interviewer.”
|


|
ممبئی........بالی ووڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ نے بولڈ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ کام کرنے پرآمادگی کا اظہار کردیا ہے۔
عامر خان نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا کہ وہ سنی لیون کے ساتھ کام کرکے بہت خوش ہوں گے اور انہیں سنی لیون کے ماضی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون سے عامر خان کے حوالے سے پوچھا گیا تھا کہ کیا عامر ان کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گے جس پر سنی لیون نے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ وہ میر ے ماضی کی وجہ سے میرے ساتھ کام نہ کریں۔تاہم عامر خان نے اپنے بیان میں سنی لیون کی حمایت کردی جس پر وہ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: I'll be delighted to work with sunny leone : Ak
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk