|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2012-11-01 |
(eNews.pk) -
BARCELONA: Spanish police said Wednesday they have a human trafficking ring smashed in Barcelona, arresting 18 people suspected of smuggling about 1,000 Pakistanis every year in the European Union.

Officers have "a criminal organization dedicated to the trade in illegal immigrants of Pakistani nationality dismantled," local police in a statement.
The victims had paid between 600 and 15,000 euros ($ 800 and $ 20,000) each to be smuggled Barcelona and other European cities, local police said in a statement, adding that the network had operated for at least seven years.
|
|
بارسلونا. . . .اسپین میں پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو ہر سال تقریباً ایک ہزار پاکستانیوں کو غیر قانونی طور پر یورپی ممالک اسمگل کرتا تھا۔بارسلونا پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ گروہ سات سال سے سرگرم تھا جس کے 18 ارکان کو پاکستان ، اسپین اور مختلف یورپی ممالک میں گذشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا۔ یہ گروہ ہر سال تقریباً ایک ہزار پاکستانیوں کو بارسلونا اور یورپ کے دیگر شہروں میں اسمگل کرتا تھا اور اس کے عوض فی کس 800 سے 20 ہزار ڈالر تک رقم وصول کی جاتی تھی۔ اسپینش پولیس کے مطابق ایک وقت میں کم و بیش 25 افراد کو ٹرک اور وین میں بذریعہ سڑک یورپ لایا جاتا تھا اور یہ سفر خطرات سے پْر ہوتا ہے۔ گاڑیاں یونانی کسٹمز کنٹرول سے گذر کر شین گن schengen سے ہوتی ہوئی یورپ میں داخل ہوتی تھیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Human Smugglers arrested in Spain
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk