|
|
|
|
|
|
International ( English News ) |
|
( Urdu News ) بین الاقوامی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
Houston, Texas: Houston Iftar dinner annual Mayor Parker with Anise becomes a great success after attending mass.
This year the main organizers were ABU DHABI, Baku, Istanbul and Karachi Sister City Association, along with other partner organizations like the University of Karachi Alumni Houston, Ibne Sina Foundation Stone Turquoise Drop of Water, Bangladesh Association of Bilateral US-Arab Chamber of Commerce, American Islamic Relations Council (CAIR), Houston Chamber of Commerce South Asian, Muslim Council of North America, Pakistan, the American Council of TX, Pakistan club of Houston, Texas American Society of Pakistan, Sun America Charity Sindhi Association of North America, his Highness the Aga Khan Council for southwest USA
The "Houston iftar", was organized at the George R. Brown Convention Center in Houston, Texas, where a large number of members of different faith community were present despite the boycott of the few local organizations attendance was sparse. Many members of the City and the large number of generals Council also present to witness the great occasion.
|
|
ہيوسٹن… راجہ زاہداختر خانزادہ… سالہا سال کي طرح اس سال بھي ہيوسٹن ميں موجود تمام مسلم ممالک کي سسٹر سٹيز جس ميں ہيوسٹن کراچي سسٹر سٹي ،باکو ،ترکش ،ابوظہبي ،بنگلاديش سسٹر سٹيز کي جانب سے ہيوسٹن کي ميئر انيس پارکر کے ہمراہ ہيوسٹن کے مسلمانوں کے اعزاز ميں ايک افطار ڈنر کا اہتمام کيا گيا جو کہ ہيوسٹن کے جارج براؤن کنونشن سينٹر ميں منعقد کيا گيا جس ميں شہر کي مختلف تنظيموں جس ميں يونيورسٹي آف کراچي (المنائے) سندھي ايسوسي ايشن ،ترکش ايسوسي ايشن،بنگلاديش ايسوسي ايشن ،کونسل آف امريکن اسلامک ريلشن،CAIR ہيوسٹن شفا فاؤنڈيشن ،مسلم کونسل آف امريکا ،پرنس کريم آغا خان کونسل ساؤتھ و ليرن ،يوايس عرب چيمبر آف کامرس ،پاکستان امريکن کونسل ٹيکساس ،پاکستاني کلب آف ہيوسٹن ،پاکستان امريکن سوسائٹي ،سن چيئرٹي سميت ديگر تنظيموں کے عہديداران و کارکنان اور عام مسلمان اس افطار ڈنر ميں شريک ہوئے .ميئر ہيوسٹن انيس پارکر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ميں ہر سال اس افطار ڈنر ميں شريک ہوتي ہوں اور ميري يہ خواہش ہوتي ہے کہ ہر سال اس طرح ہي آپ کے ساتھ شريک ہوتي رہوں.ميئر ہوسٹن نے اس موقع پر افطار ڈنر کي انتظاميہ کو بھر پور کامياب افطار ڈنر پر مبارکباد پيش کي .افطار ڈنر ميں مسلمانوں کي تواضع لذيذ اور پرتکلف کھانوں اورپکوانوں سے کي گئي.اس موقع پر جارج براؤن سينٹر وقتي طور پر دنيا کے ہر رنگ ونسل سے تعلق رکھنے والے افراد کا خوبصورت منظر پيش کررہا تھا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Houston: Annual Iftar dinner with Mayor
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
2013-06-18 14:02
|
افغان صدرکا طالبان سے مذاکرات کیلئے وفد قطر بھیجنے کا اعلان
|
|
|
|
12:05
|
بھارت نے میزائل ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت حاصل کر لی
|
|
|
|
07:55
|
ایران میں گیارہویں صدارتی انتخابات،چھ امیدوارآمنے سامنے
|
|
|
|
07:55
|
ایران میں گیارہویں صدارتی انتخابات،چھ امیدوارآمنے سامنے
|
|
|
|
06:22
|
مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس کی خودکشی کی کوشش
|
|
|
|
11:56
|
وہیل چیئر، جسے چہرے کے عضلات سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
|
|
|
|
07:22
|
امریکا: دہشت گردی کا خطرہ،مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
|
|
|
|
07:01
|
افغان دارالحکومت کابل میں شدت پسندوں کا ایئرپورٹ پر حملہ
|
|
|
|
06:49
|
برازیل: جرائم میں اضافے کے بعد بلٹ پروف گاڑیوں کی مانگ بڑھ گئی
|
|
|
|
06:49
|
برازیل: جرائم میں اضافے کے بعد بلٹ پروف گاڑیوں کی مانگ بڑھ گئی
|
|