|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2015-12-07 |
(eNews.pk) -
The upcoming American thriller & comedy film " The Nice Guy " trailer has been released. This comedy and thriller Hollywood film is revolves around the two private detectives. Full of comedy and thriller new American film is scheduled to be released in the cinemas on 20th May 2016,.

|
|
ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار رسل کرو اور ریان گوسلنگ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھرلر فلم’دی نائس گائیز‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے۔ ہدایتکارشین بلیک کی اس فلم کی کہانی لاس اینجلس میں70کی دہائی میں کام کرنیوالے دو ایسے پرائیویٹ جاسوسوں کے گِرد گھومتی ہے جو خود کشی کے ایک اہم کیس سے پردہ اُٹھا کر اہم شخصیات کو بے نقاب کر دیتے ہیں سلور پکچرز کی تیارکردہ کامیڈی اور مسٹری تھرل پر مبنی یہ سنسنی خیز فلم وارنر بروس پکچرز کے تحت آئندہ سال20مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood Movie The Nice Guy trailer released
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk