|
Updated: August 26, 2025 |
Published: 2015-12-02 |
(eNews.pk) -
American upcoming action and comedy film Ride Along 2 trailer has been released. Hollywood stars Ice Cube, Kevin Hart, John Leguizamo, Bryan Callen, Tika Sumpter and Laurence Fishburne. Greg Coolidge, Jason Mantzoukas, Phil Hay, and Matt Manfredi are included in the cast of this new Hollywood action & comedy film. The American upcoming action and comedy film Ride Along 2 is scheduled to be released on 15th January 2016.

|
|
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کیون ہارٹ اور آئس کیوب کی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم رائیڈ الانگ کے سیکوئل’رائیڈ الانگ2‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹم اسٹوری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں کیون ہارٹ اور آئس کیوب کی جوڑی ایک مرتبہ پھر انڈر کور ایجنٹ کے روپ میں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے دکھائی دینگے۔ فلم کی کاسٹ میں کیون ہارٹ اور آئس کیوب کے علاوہ ٹیکا سمپٹر، بینجمن بریٹ، اولیویا من اور کین جیونگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ میٹ الواریز اور ول پیکر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم یونیورسل پکچرز کے بینر تلے آئندہ برس15جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood movie Ride Along 2 trailer released
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk