|
Updated: July 21, 2025 |
Published: 2014-04-25 |
(eNews.pk) -
New York: Hollywood full of suspense and adventure film “Blood Glacier” new trailer has been released. The story of the film is revolving around a wild beast, on 2nd May film “Blood Glacier” will present in cinema houses.

|
|
نیویارک…این جی ٹی…ہالی ووڈ کی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور نئی ایڈونچرہارر فلم" بلڈ گلیشیئر"کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔ہدایتکار ماروِن کیرن کی اس فلم کی کہانی سائنسدانوں کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے جنہیں آسڑیا کے برف پوش خون اُگلتے پہاڑوں میں خطرناک جنگلی جانور کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔خون اُگلتے گلیشیئرز اور خطرناک جنگلی مخلوق پر مبنی اس ہارر تھرل فلم کو بینجمن ہیسلر نے تحریر کیا ہے جبکہ مرکزی اداکاروں میں جیرڈ لیبمین،ایڈیٹی ماوسس،بری گیٹ کیرن اور مائیکل فوتھ شامل ہیں جو 2مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood Movie Blood Glacier trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk