|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2016-01-04 |
(eNews.pk) -
The Finest Hours is an upcoming American disaster drama film. New Hollywood darama film " The Finest Hours " trailer has been released. The new Hollywood darama film is based on the true story. The story of this darama film has been wandering around the tragic accident. The new Hollywood darama film is scheduled to be released in the cinemas on 29th January 2016.

|
|
1952میں برطانوی جہاز کو پیش آنیوالے افسوسناک حادثے پر مبنی تھرلر ڈرامہ فلم’’دی فائنیسٹ آورز ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ کریگ گلیسپی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1952میں برطانوی جہاز کو پیش آنیوالے ایک ایسے افسوسناک حادثے کے گِرد گھوم رہی ہے جس میں امریکی کوسٹ گارڈ جہاز میں پھنسے ہوئے ملاحوں کو بچانے کیلئے جرات مندانہ کوشش کرتے ہیں۔چار ریسکیو اہلکار سمندر میں چھوٹی کشتی کے ذریعے ستر فٹ اونچی خطرناک لہروں کا سامنا کرتے ڈوبتے جہاز سے افراد کو بچاتے ہوئے اپنی جان تک داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ ڈراؤتھی اوفیرو اور جِم ویٹیکر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ہالی وڈ کے نامور اداکار کرس پائن مرکزی کردار میں نظر آئینگے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں بین فوسٹر، ایرک بانا، ہالی ڈے گرینجر، روچل بروسنے ہن شامل ہیں۔والٹ ڈزنی پکچرز کی جانب سے تیار کردہ اس تھرلر ڈرامہ فلم کو آئندہ برس موشن پکچرز اور ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت 29جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood film The Finest Hours trailer released
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk