|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2014-04-23 |
(eNews.pk) -
Karachi : Pakistani director’s Hollywood film “Jinn” will be releasing in Pakistan on 25th April, 2014. Pakistani director Ajmal Zaheer’s film Jinn will release in Pakistan on 25 of April under Geo Films Banner.

|
|
کراچی …پاکستانی ہدایتکار کی ہالی وڈ فلم’جن ‘ 25 اپریل سے پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے ۔ دہشت کا راج ،خوف کے سائے ،سناٹے کا شور اور خاموشی سے سرگوشیاں کرنے والا جن آرہا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں ۔پاکستانی ہدایتکار اجمل ظہیر کی فلم ’جن‘ پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جیو کے بینر تلے 25 اپریل سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood Film Jinn releasing in Pakistan
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk